عمران کا اعلان


ان سب کی بہت بڑی علطی ہے کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو میں اسمبلی توڑ دوں گا میں نواز شریف یا کوئی اور نہیں ہوں اور اس کے بعد یہ جانئیں اور ان کا کام جانیے یہ الفاظ کسی اور کے نہیں ہے بلکہ عمران خان کے ہیں عمران خان صاحب کو رپورٹ پہچادی گئی ہے کہ آپ کے حکومت کے گرانے کے چکر میں ہے اور آپ کے ھکومت کو بہت سخت خطرہ ہے اور ان سب کے پیچھے مولانا فضل الرحمٰن ہے اس کے علاوہ باقی تمام لوگوں کو پتہ ہے کہ انہوں نے جیل جاناہے شہباز شریف کو پتہ ہے کہ ان پر ماڈل ٹاؤن کے علاوہ اور بہت کیس ہے قتل اور کرپشن کے تو اس نے تو جیل جانا ہی ہے کیونکہ ان پر اتنے کیس ہے کہ اس کی ضمانت ہوتے ہوتے یہ خود قبر میں پہنچ جائے گا اور ماڈل ٹاؤن کیس میں اس کو تو جیل جانا ہی ہے اور اگر پاکستان میں سعودی ماڈل آگیا تو اس کو پھانسی بھی ہو سکتی ہے اور یہ اس کے لئے ذہنی طور پر تیار ہے آصف زرداری مکمل طور پر جیل جانے کے لئے تیار ہے بلاول بھٹو نے تو صاف کہہ دیا کہ زیا اور مشرف کے بعد اب عمران خان بھی جیل جانے کو تیار ہے ۔۔۔۔۔

باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا