ایک اہم خبر خفیہ انٹیلی جینس کو مل گئی


ابھی ابھی انتہائی خفیہ رپورٹ ملی ہے کہ جو انٹیلی جینس کے ہاتھ لگ گیا ہے کہ کچھ دن پہلے انڈین آرمی چیف نے پاکستان کو دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستا ن پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے حملہ کرنا ہے پاکستان پر یا کہیں اور ۔لیکن اب جو پاکستان انٹیلی جینس اور ملٹری انٹیلی جینس کو جو خبر ملی ہے اس کے بعد انہوں نے پاکستا ن آرمی اور ائیر فورس کو الرٹ کر دیا ہے اور وہ یہ ہے کہ کشمیر میں انہوں نے لائن آف کنٹرول پر بہت بھاری تعداد میں انہوں نے اسلحہ اور بارود جمع کیا ہے جو ان کو امریکہ اور اسرائیل نے خفیہ طور پر دیا ہے

انہوں نے پاکستان پر کسی بھی مرحلہ،دن، یا مہینے میں حملہ کرنا ہے اور پاکستان کے خفیہ ادرے اس حملے کے لئے الرٹ ہو چکی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم بحیثیت قم اس کے لئے تیار نہیں ہیں اور انہوں نے پہلے بھی پاکستان ایٹمی پلانٹ پر حملے کی کوشش کی تھی لیکن ان کو پسپائی کاسامنا ہو ااسی طرح اس کے بعد انہوں نے کئی مرتبہ حملہ کنا چاہا لیکن ان کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا کیوںکہ ہمارے ادارے حرکت میں آچکے تھے اور جب پٹان کوٹ پر حملہ ہوا تو ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔

اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا