پی ٹی آئی کے سامنے روکاوٹیں


ہمارے ملک میں جب سے نئی حکومت بنی ہے تو اس پر عجیب عجیب طرح کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں کونکہ سابقہ حکومتوں نے توکچھ کیا ہی نہیں اور جو کرنے جارہے ہیں اس کو یہ لوگ چھوڑتے نہیں ؟اور یہی کچھ صورتحال بن رہی ہے جو تحریک انصاف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ گھروں کی کم قیمت پر تعمیر کا ۔یہ اعلان کیا تھا اورکتنے مالیت کے گھر ہوں گے؟ لیکن اس سے آگے بڑھنے سے پہلے یہاں ایک سوال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کیا یہ گھر نہیں بنا سکیں گے یعنی پچاس لاکھ گھر نہیں بنا سکیں گے ؟ اور اگر آپ کویہ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی یہ تمام گھر نہیں بنا سکیں گے تو اس کی وجہ کیا ہے ؟

اب بات کرتے ہیںگھروں کی تعمیر کا ۔واضح رہے کہ عمران خان کا اقتدار میں آنے سے پہلے اعلان کیا تھا کہ میں اقتدار میں آنے کے بعد ان کو پچاس لاکھ سستے گھر غریب عوم کو دوں گا ۔تو یاد رہے کہ عمران خان اپنا وعدہ بھولے نہیں ہیں کیونکہ حکومت سنبھالنے کے بعد اس نے قوم سے سستے گھروں کی تعمیر کاذکر اپنے پہلے خطاب میں کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا