شیر یار آفریدی نے سینٹ میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے ایسی ایشو پر بات کرنے کاموقع ملا کہ جو بہت ہی اہمیت کا حامل ہے کہ جو بھی چاہے جس عہدہ پر ہو وہ اکاؤنٹبل ہے اور قانون سب پہ لاگو ہے قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے اور اس کے بعد میرے محترم چیئرمین صاحب آج ہم ان چھوٹے صوبوں کی بات اٹھائیں گے کہ جن کی طرف کسی کو التفات نہیں ہوتا صرف ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور ان کو کسی نے اس ملک کا حصہ ہی نہیں سمجھا اور آج کے انوان میں ہم ان کو یہ باور کرائیں گے کہ وہ بھی اس ملک کا حصہ ہے کیونکہ ان کو تو پتہ ہی نہیں کہ وہ اس ملک کا حصہ ہے بھی کہ نہیں؟اس سلسے میں میں نے DIGصاحب کو فون کیا اور اس معاملے میں رپورٹ طلب کی اور اس رپورٹ کو میں نے ھیڈ کواٹر جمع کیا اور اس کی تفصیلات آپ کے سامنے اس ایوان میں لاناچاہتا ہوں کہ ڈی آئی خان کے معاملہ میں چیف منسٹر کا کوئی تعلق نہیں اور میں نے جان اللہ کو دینی ہے اس لئے میں بات پورے وثوق سے کہوںگا ۔۔۔۔
باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا
https://www.youtube.com/watch?v=uUCLZnwmEOI