تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اب ہمیں سمجھنا چاہئے اور ان تمام شازشوں کا ہمیں ادراک ہونا چاہئے کہ ہمیں کس طرح تباہ کیا جا رہاہے اب ہمیں سمجھنا چاہئے ۔اگر دہکھاجائے تو اس وقت پاکستان کے اندر طلاق کی ریشو 33فیصد ہو گئے ہے جو اس سے پہلے 2 فیصد تھی آخر کیوں پڑھی لکھی لڑکیوں اور عورتوں کو طلاق ہوتا ہے دیکھئے ہمیں تیار کیا جارہا ہے کہ نوبت یہاں تک پہنچ جائے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس نے ڈگری لے کر وہ پڑھا لکھا ہو گیا ہے تو یہ غلط ہے انسان علم اور شعور کی بنا پر پڑھا لکھا ہوتا ہے اور ڈگری تو رٹھا سسٹم کی بنا پر بھی تو لی جا سکتی ہے شیخ سعدیؒ سے کسی نے پوچھا کہ آپ کی عمر کتنی ہے تو اس نے فرمایا ثار سال ۔تو سائل نے کہا کہ آپ کی داڑھی تو سفید ہو چکی ہے اور آپ کی عمر چار سال ہے ؟جواب دیا کہ مجھے چار سال پہلے شعور ملا۔ہمری خواتین بڑی پیاری اور خوبصوت اور محبت کی ماری ہوئی ہے لیکن اس میڈیا نے اس کو مار دیا ۔اور اس کو غلط راہ پر دھکیل دیا ۔ اگر دیکھاجائے تو ایک چیز ہے جس کی وجہ سے طلاق ہوتی ہے وہ ہے برداشت کی عدم موجودگی اور حالات کے ساتھ کمپرومائز نہ کرنا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں