پاکستانی لڑکی کا انڈین آرمی چیف کو جواب


ایک پاکستانی لڑکی اک انڈین آرمی چیف کوپیغام دیاہے کہہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایک مرتبہ پھر گیدڑ بھگتی کی ہے وہ یہ سمجھتا ہے کہ ہم ان کی گیدڑ بھگتیون سے ڈر جائیںگے۔ارے تو آ تو سرفروشوں کی بستی میں تجھے پیت لگے مٹی سے عشق کیا ہوتی ہے خدا کی قسم ہم اس ملک کے بیٹے اور بیٹیاں جن کے والد شہادت سے پہلے یہ وصیت کرتے ہیں کہ ہمارے بیٹے ہمارے بیٹے ہمارے جنازے سے پہلے ہمارے محازسنبھال لیںتیرا کیا خیال ہے کہ تمہارا مقابلہ اس فوج سے ہے جو اس وردی میں کھڑی تم کو نظر آرہاہے ۔نہیںنہیں خدا کی قسم نہیں تمہارامقابلہ اس فوج سے تو بعد میں ہو گا پہلے اس عوام کے سامنےپاؤگے۔سنو ہم ماؤں کےآغوش اور لوریوں میں تو ضرور بڑے ہوئے ہیں لیکن اس درس اوراس تلقین کے ساتھ کہ اے میرے بیٹوں اور بیٹیوں کہ سنو کہ جس طرح میں تمھاری ماں ہوںاسطرح یہ یہ زمین بھی تمھاری ماں ہے اس کی حفاظت کرنے سے کبھی منہ نہ موڑ لینا۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں

https://www.youtube.com/watch?v=sQ_XGgcJVrY