جنرل پر ویز مشرف کا انڈیا کو جواب


پا کستان کے سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کا انڈیا کے نام پیغام ہے کہ آجکل پاکستان اور ہندوسات کے درمیان جو حالات پیدا ہوئے ہیں اس میں اس ک کچھ سینئر کمانڈر اور کچھ سینئرمنسٹر ہیںوہ پاکستان کے بارے میں گٹھیابیان دے رہے ہیں اور وہ سمجھ رہے ہیں کہ پاکستان کوئی لاوارث ملک ہے اور بغیر فوج کے ملک ہے ان کو جواب دینا چاہتا ہوں کہ ہندوستان اور ان کی موجودہ لیڈر شپ کی غلط فہمیاں دور ہوجائے ۔اصل میں ان کے جو بیانات ہیں وہ کہاں سے نکلتی ہے اور کون اس کو شروع کرتے ہیں کہ ہمارے سپاہی ان کے سپاہی کو پکڑ کر ان کا گلانکالتے ہیں اور ان کی آنکھیں نکالتے ہیں ۔یہ بالکل غلط ہے ہم مسلمان ہے اور ہم یہ نہیں کرتے ۔اصل میں یہ جو خبر شروع ہو ا ہے جو انڈین ملازم جس کو ہم پھکو خان کہتے ہیں وہ اپنے مقاصد کے لئے کرتے ہیں اور ان کے بہت سارے مقاصد ہیں اور اس کو اپنے پلاٹون اور بٹھالین دیتے ہیں جو پہاڑی سلسلے میں بیٹھے آگے نہیں آتے اوراس کی باتوں میں چپ چاپ سن کر آگے پھیلاتے ہیں۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں

https://www.youtube.com/watch?v=HaYsFulgZBc