پاکستان میں نئے نظام کی تیاری مکمل اور آخری مراحل میں ہے اور سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ جمہوریت کا نظام جو ابلیس کا نظام ہے اب آخری دم پر ہے ۔ کونساسانظام ہے کیا نظام ہے اور کب آئے گا اس کا اب تکتو کوئی مفصل تفصیل تو نہیں لیکن جتنا تفصیل ہے اس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ پاکستان اب دنیامیں روشن ستارے کی طرح چمک جائے گا ۔اس پر گفتگو کرنے سے پہلے ہم آپ کوبتانے چلے کہ 4102میں یہاں تک بات ہو گئی تھی کہ اگر مارشل لاء لگایا جائے اور ایک نیانظام دیا جائے تو کوئی بات نہیںاگر یہ غدار سیاست دان ملک سے غداری کرتے ہیں اور کرپشن کرتے ہیںاور اسلام کا مذاق اڑاتھے ہیں تو اگر ہم نظام کو بدل دیں گے تو کوئی بڑی بات نہیں لیکن معاملات کو کچھ عرصہ کے لئے مؤخر کیا گیا تھا یاد رکھئے گا اس نظام کو مؤخر کیا گیا تھا تبدیل نہیں کیا گیا تھالیکن یہ کب آجائے اس کا تو کوئی بھی نہیں بتا سکتا کہ شاید ایک سال بعد آئےیا چھ مہینے بعد آئے اس کا کوئی بھی کچھ نہیںکہہ سکتا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں