ہمارے ملک پاکستان کے پرانے صدر ممنون حسین صاحب تو کبھی بولے نہیںلیکن اب جو نئے صدر بنے ہے اسکو تو رہنے دو اس کی بیوی بھی بھول رہی ہے کہ میں سوچھا کہ اب ہم عمرانخان کے لئے کام نہیں کریں گے بلکہ اپنے لئے کام کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نئے صدر عارف علوی کی بیوی نے بہت اسرے عورتوں کو مدعو کیا اور ان کا شکریہ اادا کیا کہ آپ لوگ آگئے اور مذید یہ کہا کہ اب ہم سب نے مل کر اپنے لئے کام کرنا ہے ہم نے عمران خان کے کئے کام نہیں کرنا ۔کیونکہ میں بہت سوچھا کہ ہم اپنے لئے اور اپنے بچوں کے لئے کام کریں گے کیونکہ کراچی ہمارا ہے اور پاکستان ہمارا ہے اور مجھے بڑا افسوس ہوا کہ لوگ لہتے ہیں کہ ڈاکٹر عارف یہاں نہیں آئے اور یہ کام نہیں ہوا ہمیں تو اپنے لئے کام کرنا ہے دوسروں کے لئے کیوں ؟؟ کیونکہ یہ کراچی ہمارا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں