کے پی کے پولیس کا رشوت لینے سے انکار


کے پی کے ٹریفک پولیس اب وہی نہ رہی کہ رشوت لے لیں اور گاڑی چھوڑدیں کیونکہ اب وہ قانون کو فالو کرتی ہے اور قانون کے خالف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتی ہے لیکن جو ہمارے پنجاب کے لوگ ہیں ان کو رشوت دینے کی اور پولیس کو رشوت لینے کی عادت ہوئی ہے عمرانخان صاحب ان شاءاللہ اس عادت سے پنجاب کو رہا کر دے گا کے پی کے کی طرح ۔ابھی ان کی حکومت تو آئی ہے پچھلے پانچ سالہ میں کے پی کے کی عادت کو چھوڑواکر اب پنجاب میں تبدیلی گامزن ہے ابھی حال ہی میں ایک ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے جس میں پنجاب کا ایک ڈرایئور کے پی کے کے ایک ٹریفک پولیس کو رشوت دے رہا ہے جس پر ٹریفک پولیس نے ویڈیو بنالی ۔
اس ویڈیو میں پولیس والا اس ڈرایئور سے کہتا ہے کہ یہ ہاتھ میں کیا رکھ رہے ہو اس سے ہاتھ اٹھاؤلیکن جب وہ ہاتھ اٹھاتا ہے تو اس میں 001روپے کا نوٹ رکھا ہوتا ہے اس پر اس نے ان کانام پوچھا تو اس نے عدنان بتایا تو پولیس والے نے کہا عدنان صاحب یہ پنجاب نہیں ہے یہ کے پی کے ہےآپ ٹریفک وارڈن کو پیسے نہ دیں یہ بالکل قبول نہ ہو گا آپ کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے آپ آجاؤ آپکی مہمان نوازی ہوگی لیکن پیسے بالکل قبول نہ ہوگی۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=0t2OwFSQP-o