پاکستان واقعی بدل رہا ہے کہ جنوری میں نہ تو بلاول ہو گانہ زرداری نہ شہباز شریف اور نہ فریال تالپور اگرکوئی صورت حال بچنے کی ہو سکتی تھی تو وہ نوازشریف کی تھی۔زرداری کا تو کچھ کرنا ہی نہ پڑے گا آپ کی خلائی مخلوق نے تو بڑا پہلے ہی کر دیا ہے باربار آپ کو بتاتے چلتے ہیں کہ جنرل راحیل شریف کو جو دھمکی دی تھی اس کا جواز زرداری کے کرپشن کے ثبوت اکھٹا کرنے کے لئے دی تھی ۔اب انتہائی پہلی زبردست کامیابی ہاتھ آئی ہے میڈیا ہمیشہ ہی ادھوری انفارمیشن دے رہا ہے جوںہی عمران خان کا برطانیہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو چار گھنٹوں کے اندر اندر فرہان کو گرفتار کر دیاتھا اور انگلینڈ میں گرفتار کرنامنی لانڈرنگ کے اوپر آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ کتنی بڑی کامیابی ہے ذرا آپ سمجئے کہ یہ فرہان جونیجو کتنا بڑا کھلاڑی ہے اور کس طرح زرداری کے لئے کام کرتا تھا اور اس کا آیان علی کے ساتھ کیا تعلق تھا 1990میں فرہان علی جونیجو کو سندہ حکومت نے بطور اسسٹنٹ کمشنر مقرر کیا۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں