عمران خان صاحب کیا آپ حکومت کو بتانا پسند کریں کے کہ سعودی حکومت سے آپ کی کیا ڈھیل ہوئی ہے آپ کو نواز شریف کا کیا ملا ہے اور آپ کو مریم نوازکا کیا ملا اور آپ کو کپٹن ریٹائر صفدر کا کیا ملا اور ان کے ساتھ آپ کی ڈھیل کتنے کی پکی ہوئی ؟ آپ نے نواز شریف کو نہیں بیچا آپ نے چودہ سو شہدا ء کے خون کو بیچا ہے جس قوم نے آپ پر اعتماد کیا ہے اور آپ کو وزیراعظم بنایا اس قوم کے اعتماد کو آپ نے بیچا اور ان غریبوں کی لوٹی ہوئی دولت کا سودہ کیا ہے آپ نے اس کا مطلب ہے لہ آپ نے صرف تبدیلی کانام استعمال کیا اس کے دو ہی معنی ہے کہ یا آپ تو اس نظام کے اس طرح ہے جس طرح زرداری اور نواز شریف تھے یا اگر آپ کہیں گے کہ میری یہ انٹنسل نہیںہے کہ مجھے اس نظام نے اس طرح جگڑلیا ہے کہ میں جس طرح اس کو ڈیلیور کرنا چھا رہا تھا تو آپ کو موقع نہیں ملا یہی تو ہم کہہ رہے تھے کہ ایک عمران کان نہیں بلکہ 001 عمران خان بھی آجائے تو وہ اس نظام کے تحت ڈیلیور نہیں کر سکتا یا تو آپ اعلان کریں کہ مجھ سے یہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔مذید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں