پاکستان کا ایک سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے جو مستقبل میں ایک بہت بڑا المیہ بن جائے گا اس سے بچنے کے لئے پاکستانی حکومت نے جو اقدام اٹھائے ہیں وہ قابل دید ہے اس عمل کے لئے جو مہم چلائی گئی ہے اس پر بیرونی ممالک خصوصا انڈیا نے اس کو ناکام بنانے کے لئے اپنی گھناؤ کمیٹی تشکیل دی ہے کہ وہ اس کی مخالفت کریں اس سازش کے تحت انہوں نے 3سیاست دانوں کو خرید لیا ہے جو اس مہم کے خلاف آواز اٹھائیں گے اور اس مہم کو ناکام بنائیں گے اور اگر یہ مسئلہ حل ہو گیا تو اس صورت میں انڈیا برباد ہو جائے گی ۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم کو ناکام بنانے کے لیے بھارت کے ساتھ ساتھ افغانستان لابی بھی متحرک ہو گئی ہےپاکستان میں موجود ان 3 سیاست دانوں کو انہوں نے ان کو ہر قسم کے سہولیات اور نوازشات سے نوازا تاکہ وہ اس مہم کو ناکام بنائیں اور اس مسئلہ کو متنازع بنا کر عوام کو مشتغل کریں خالصتان افیئرز سنٹر انٹرنیشنل کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور چیف جسٹس کی جانب سے ڈیم بناؤ مہم نے پاکستان مخالف قوتوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں۔ بھارت کبھی بھی یہ نہیں چاہے گا کہ مستقبل میں
اب عمران خان کے شکل میں پاکستان کو ایک ایسا لیڈر مل گیا جس نے مشکل وقت میں پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیتا اور پھر غریب عوام کے لئے انہوں نے شوکت خانم بنایا اور اب غریب عوام کے لئے ڈیم بنا رہے ہیں جس میں ملک کے علاوہ باہر ممالک میں رہنے والوں نے بھی حصہ ڈالا اور جو اس مہم کے خلاف آواز اٹھائیں گے ان کے خلافان پر آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئیے ۔تا کہ پاکستان کا ابی مسئلہ حل ہو جائے۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستو ں کے ساتھ شئیر کریں پاکستان آبی مسائل پر قابو پا لے۔