وران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پر کس بڑی سیاسی شخصیت کا چالان کردیا؟


عمران خان کی پانچ سالہ حکومت خیبر پختونخواہ میں بہت ہی تاریخی رہی اور اسکے بعد بھی عمران خان صاحب نے جو تبدیل کا وعدہ کیا تھا اب وہ پورے ملک میں لائیں گے اس تبدیلی کی مثال حال ہی میں ٹریفک پولیس نے عزیز اللہ خان کو جوMPAہے ان کی چالان کاٹ دی کیونکہ وہ دوران ڈرائیو فون پر گفتگو کر رہا تھا جو چالان کا باعث بنا اور اس کو 500روپے کا چالان کا ٹا ۔اس طرح اب عمران خان جب پورے ملک کا وزیر اعظم بن گیا تو اب اس نے پورے ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مظبوط کرنا ہے اور اس نے پنجاب پولیس کو بھی ٹھیک کرنے کا پلان بنایا ہے اب پنجاب پولیس وے وہ پائلیں طلب ہوئی انہوں نے ان لوگوں کے خلاف بنائی تھی جن پر ہاتھ ڈالنا ان نوکری جانے کا خطرہ تھا عمران خان نے کہا ہے اب تبدیل آئی ہے اب جو قانون توڑے گاوہ پکڑا جائے گا اور جو قانون کو فالو کرے گا وہ سیف رہے گا ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستو ں کے ساتھ شئیر کریں