جب حمزہ شہباز نے کہاتھا کہ یہ جو ڈیم آپ بنا راہے ہو یہ کوئی شوکت خانم ہسپتال نہیں ہے تو اس کے جواب پر اینکر نے جس مہمان کو بلایا تھا تو اس نے کہا تھا کہ اگر شوکت خانم کا کمپیرزم کرنی ہے تو اس کا ڈیم سے نہیں بلکہ اسکا کمپیرزم نواز شریف کے ہسپتال اتفاق یا نوازشریف میڈیکل لمپلیکس سے کرے کہ شوکت خانم میں تو غریب لوگوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے کبکہ ان کے ہسپتالوں میں غریب آدمی قدم بھی نہیں رکھ سکتا
۔یہ لوگ اپو زیشن میں ہے تو تنقید کرنا ان کا حق ہے لیکن تنقید کسی اور موقع پر کرنا چاہئے کیونکہ یہ ٹاسک تنقید کا نہیں ہے۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو
کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستو ں کے ساتھ شئیر کریں