کالا باغ ڈیم کا فیصلہ ہوچکا ہے اور اسکانام بدل جائے گا اور اسفندیار ولی یہ جو بیچ میں رکھا ہے اس کو گرفتار کیا جائے گا اور ان جی پارٹی کو گرفتار کیاجائے گا اور ان کی پاراٹی کو بھی گرفتار کیا جائے گا اور چیف جسٹسس نے اعلان کیا ہے کہ یہ ڈیم بنے گا اور ان کے ساتھ زرداری، فریال تالہور اور بلاول،شہباز شریف ، حمزہ شہباز ، کا ان کے ساتھ کیا چکر ہے اور ان کی گرفتاری کیوں ضروری ہے اور آپ کو پہلے بتایا تھا کہ عمران خان کی اگر سندہ میں حکومت آئے تو حیران مت ہونا کیونکہ مراد علی شاہ اور پیپل پارٹی کے اکثر امیدوار جو اعلی سطح پر ہے ان کو نااہل کر دیا جائے گا اور ان کو گرفتار کیا جائے گا کیونکہ یہ سارہ کا سارہ کالاباغ ڈیم کے لئے ہو رہے ہیںاور جو رہ جائیںان کے ساتھ PTIمل کر حکومت بنائے گیاور یہ سب ماڈل ٹائو ن ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھ لیں ۔۔اور کمنٹ میں اپنے رائے دینا نہ بھولئے گا