اصل میں ہم دوسروں کو تو یہ بتاتے ہیں کہ بزگوں کا احترام کرو لیکن حال ہی میں ایسا واقعہ رونما ہوا کہ پشور میں ایک آدمی نی ایک بزرگ ٹریفک وارڈن کو لات ماری جس سے وہ بچارہ دور جاگرا اس کے بعد ہم اصل معاملہ کی طرف ٹریفک وارڈن چلتے ہوئے ٹریفک وارڈن اسکی انٹرویو سنی ،جسمیں اس نے کہا کہ۔۔۔میں نے کہا کہ دو منٹ صبر کرو کہ میں آپ کو راستہ دیتا ہوںلیکن اس نے مجھے دھکے بھی دئے اور گالیاں بھی دیئے اور پھر اپنا رعب جمانے کے لئے مجھے کہتا ہے کہ میں ہائی کورٹ کا ایڈوکیٹ ہوں اس نے کہا ہے کہ اگر آپ اتنے تعلیم یافتہ ہو تو آپ کو اس طرح کام کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔ویسے بھی ہمارے ملک میں بد معاشوں کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن دو شعبے ایسے ہیں جس میں بدمعاش بالکل ڈرتے ہی نہیں اس میں ایک صحافی ہے اور ایک وکیل ، لیکن یہ جرم کرتے وقت ڈرتے ہی نہیں کہ ہمیں کیمرے کی آنکھ یا قانون دیکھ رہا ہے لیکن یہ ہر جگہ اپنے کارڈاور اپنے پیشے سے لوگوں کو ڈراتے ہیں۔۔۔مذید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اور اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو کمنٹ میں اپنی رائے دینا نہ بھولئے گا