ملک ریاض کی حقیقت


رئوف کلاسرا تم الٹا بھی لٹک جائو لیکن تم ملک ریاض کو نہیں بچا سکتے میڈیا پر آپ کو ملک ریاض کے اہم تریں کیس کوئی نہیں ملے گی کیونکہ اس نے میڈیا کو خرید لیا ہے اور اب ملک ریاض پر ہاتھ پڑ گیا
ملک ریاض کی حقیقت یہ ہے کہ وہ ملک کے چور حکمران سے کی سرکاری زمینیں کوڑی کے داموں خرید کر اس میں کروڑوں ڈالر اس میںانویسٹ کرتا ہے اوراس میں کرپٹ سیاست دانوں کو شئیردیتے ہیں اور مختلف صحافیوں کو پلاٹس دے کر خا موش کرتے ہیں تاکہ اسکے کرپشن پر کوئی بات نہ کرسکےاورپھر تھوڑا سا پیسہ بحریہ دستر خوان پر لگایا جاتا ہے اور میڈیا پر اس کا خوب ڈنڈرا پیٹا جاتا ہے حال ہی میں ملیر میں جوزمیں خریدی ہے جو زرداری کے انڈر آتی ہے اور اس کو بلوچستان میں زمین دی اور موج ماری ۔ اب کیس عدالت تک پہنچا اور عدالت نے اس کے خلاف فیصلہ سنایااورانہوں نے دوبارہ نظر ثانی اپیل کی ہے لیکن عدالت نے کیا کہا یہ سنے کے قابل ہے ۔۔۔۔ملک ریاض نے عدالت میں کہا آپ جا کر دیکھے میرا کام کیسا ہے اس پر عدالت نے کہا کہ رابر نے پیسئے لوٹ کر لوگوں میں تقسیم کیا کیا اس نے اچھا کام کیا ۔۔۔تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے لکھنا نہ بھولئے گا