دبئی کے شیخوں نے کپتان کو بڑی آفر دے دی۔ کرپٹ سیاستدانوں کے جنازے، پاکستانی عوام کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی


دبئی کے شیخوں نے ایسا کام کر دکھایا کہ آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گیں. آپ سب کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ دبئی کے شیخوں نے عمران خان کو اہم مخبریاں کردیں ہیں. اب اسحاق ڈار ہو، شرجیل میمن ہو، زرداری ہو، یا نواز شریف یا شہباز شریف ہو، ان سب کی چھپی ہوئی جائیدادوں کے بارے میں دبئی کے شیخوں نے انکشافات کر دیے ہیں اور عمران خان کو بتایا ہے کہ یہ سب لوگ دبئی میں کیسے کیسے جائیدادیں خریدتے رہے. ایک تو یہ لوگ دنیا بھر میں پیسے بھیجنے کے لیے اقامہ کا استعمال کرتے ہیں، دوسرا یہ لوگ دبئی کے اندر عربی پارٹنرز ڈھونڈھتے ہیں جنکے ناموں پر دبئی کے بڑے بڑے پلازے، ہوٹلز، اور دوسرے بڑے بڑے کاروبار ہوں. یہ عربی شیخوں کو کچھ دیکر انکا نام استعمال کرتے ہیں، اپنا پیسہ انویسٹ کرتے ہیں.

جن عربی شیخوں کے ناموں پر جائیدادیں تھیں ان شیخوں نے اچھا کام یہ کیا کہ حکومت پاکستان سے یہ ڈیل کر لی ہے کہ وہ ان کرپٹ لوگوں کا سب پیسہ سارا پاکستانی حکومت کے خزانے میں جمع کروا دیں گیں لیکن اس میں سے 10 سے 15 فیصد حصّہ دبئی کے ان مخبر شیخوں کا ہوگا. مثال کر طور پر اگر اسحاق ڈار کی دبئی میں 200 ارب کی جائیداد ہے تو اس میں سے 20 ارب مخبر شیخ رکھے گا اور باقی ساری دولت حکومت پاکستان کے خزانے میں ڈلوائی جائیگی. انگلینڈ میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے. اگر کوئی بھی کرپشن کی مخبری کرے تو اسکو دولت کا 15 یا 20 فیصد ملتا ہے.

اب سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ان شیخوں نے وہ وہ راز اگل دیے ہیں کہ جنکا اسحاق ڈار، نواز شریف، زرداری، اور شرجیل میمن نے اپنے بیوی بچوں کو بھی نہیں بتایا ہوگا. یہ سن کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی کہ شیخوں نے انکی تمام پراپرٹی تفصیلات، بینک ٹرانزیکشنز، منی لانڈرنگ، انکے خریدے هوئے شراب خانے، جوئے کے اڈے، اور فحش خانوں تک کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کو بتا دیا ہے.

آپ سوچ رہیں ہوں گیں کہ عمران خان ابھی تک کیا کر رہے ہیں؟ عوام کے لیے چیزیں سستی کیوں نہیں کی جارہیں؟ سب سے بڑی بات کہ پٹرول ایک دم سے 10 15 روپے سستا کیوں نہیں ہورہا؟ غریب عوام کو اب تک بڑا ریلیف کیوں نہیں دیا گیا؟ آپ یہ بات دھیان سے سمجھ لیں کہ پاکستانی خزانے میں آگے ہی پیسے نا ہونے کے برابر ہیں. دوسرا ہمیں ہماری امدار بند ہونے کی دھمکیاں بھی مل رہی ہیں. اب اگر عمران خان عوام کے سامنے ہیرو بننے کے لیے ایک دم سے پٹرول 10 سے 15 روپے سستا کرتے ہیں تو قومی خزانے کو نقصان پہنچے گا اور پٹرول پھر سے دوبارہ زیادہ مہنگا کرنا پڑے گا. یعنی پھر تو یہ ریلیف محدود مدت کے لیے ہوگا.

اس لیے عمران خان پہلے باہر ممالک سے ملک کا لوٹا ہوا پیسہ قومی خزانے میں شامل کرے گا اور پھر عوام کو مستقل طور پر ریلیف دیا جائیگا. اس لیے اس مشکل موقع پر ہم سب کو متحد ہو کر اپنے لیڈر کے پیچھے چلنا ہے. پھر ہی کرہ ارض پر نیا پاکستان بن کر سامنے آئیگا.