نمبر 1 خفیہ ایجنسی نے عمران خان کی ٹیبل پر خفیہ پیپرز بھجوا دیے۔ بڑے بڑے برج الٹ گئے


جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بہت بڑی بات کہہ دی. فوج کے ساتھ میٹنگ میں عمران خان کو جنرل باجوہ نے کہا کہ اگر آپ ایک اشارہ کریں تو آئی ایس آئی اور فوج آپکے حکم کی تعمیل کرے گی. یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے. جنرل باجوہ کی یہ پیشکش ایک بہت بڑا اشارہ ہے. اس سے پہلے فوج نے کبھی بھی کسی کو یہ پیشکش نہیں کی. یہاں یہ بات سوچنے کے قابل ہے کہ ہمارا ملک ایسا بننے جارہا ہے جہاں دنیا کے فیصلے کیے جائیں گیں. عمران خان کو جنرل باجوہ نے کہا کہ آپکے ایک اشارے پر آئی ایس آئی ہر طرح سے آپکی مدد کرے گی.

اسکے علاوہ عمران خان کی ٹیبل پر سارے کرپٹ بیوروکریٹس کی فائلیں بھی پہنچا دی گئیں ہیں. ان فائلوں میں ان بیوروکریٹس کا بچپن سے لیکر اب تک کا سارا ریکارڈ ہے. انہوں نے کیا کیا اور کب کب کیا، انکے نواز شریف اور شہباز شریف اور کس کس سیاستداں کے ساتھ کیا کیا تعلقات ہیں، انکے انٹرنیشنل اجنسیوں سے کیا کیا رابطے ہیں، آئی ایس آئی نے عمران خان کی جیت کے فورن بعد بلکہ حلف اٹھانے سے پہلے ہی ان سب کرپٹ بیوروکریٹس کی ساری فہرستیں تیار کر لیں تھیں.

بیوروکریسی وہ چیز ہوتی ہے جو ملک کو چلاتی ہے. یہ وزیراعظم سے بھی زیادہ طاقتور ہوتی ہے. یہ عمران خان کی حکومت کو بلکل چلنے نہیں دیں گیں. مثال لے لیں جان بوجھ کر حکومت کے خلاف جھوٹی خبریں میڈیا پر پھیلانا، جان بوجھ کر بجلی کا بریک ڈاؤن کرنا تاکہ یہ حکومت نہ چل سکے اور لوگ گمراہ ہو جائیں. ہم سبکو یہ سمجھنا پڑے گا کہ ہمیشہ وہی ملک ترقی کرتا ہے جہاں بڑے اور چھوٹے کے لیے ایک ہی قانون ہو.

حضرت محمد صلى الله عليه وسلم جو معاشرے میں بدلاؤ لائے تھے وہ انصاف کے نظام کی وجہ سے تھا. انصاف ہی کی وجہ سے معاشرہ ترقی کرتا ہے. انشاءاللہ بیوروکریسی کا جنازہ نکلے گا. انکا کچھ عرصے بعد ایسا حشر ہونے والا ہے کہ دنیا دیکھے گی. یہ لوگ میڈیا کے ساتھ مل کر جو منی لانڈرنگ کرتے رہے، ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے ساتھ ان لوگوں نے خفیہ رابطے رکھے هوئے تھے، یہ لوگ دہشتگردوں کو پیسے دیکر دھماکے کرواتے تھے، اس خطرناک بیوروکریسی کو آئی ایس آئی نے دن رات کی محنت کر کے چن چن کر نکال لیا ہے.