شیخ رشید اور زرداری کے درمیان ہونے والا مکالمہ سامنے آگیا ۔ ان کے درمیان کیا باتیں ہوئی ۔؟؎
اگست 17, 2018
APP43-27
ISLAMABAD: April 27 Chief of the Awami Muslim League Sheikh Rashid Ahmed has called upon all the political forces of the country to forge unity and shun their petty differences to steer the country out of prevailing critical geo-political situation. Country can neither afford mid-elections nor any political jugglery. Further dely in unification would be fatal to the national integrity, he said talking with APP. (Match the picture with interview slugged Unity sought to deal with confronting geo-political situation already been released. APP photo by Javed Qureshi
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد نہیں ہوگا ۔ شیخ رشید گزشتہ دنوں میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں آتی ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد صرف دکھاوے کے لئے ہیں اور ان دونوں کا اپوزیشن لیڈر کے لئے الگ الگ بندہ سامنے آئے گا ۔ اور ایسا ہی ہوا ۔ کیونکہ میری بات کی تصدیق آج آصف علی زرداری نے بھی کی اور انہوں نے کہا کہ میں جو کچھ ٹی وی پر کہتا آرہا ہوں ایساہی ہوگا ، اور آج میرے دعوی کی تصدیق بلاول زرداری نے بھی کی اور اس نے شہباز شریف کے بجائے کسی اور کو ووٹ ڈالا ہے ۔