ریحام خان نے امریکہ اور لندن سے سیکھا ہوا جادو عمران خان پر کیسے آزمایا


ریحام خان پاکستان تحریک انصاف کے چئیر پرسن عمران خان کی سابقہ بیوی اور ان کے زبان سے مادر ملت کا خطاب لینے والی پہلی خاتون تھی ۔ ان کی پہلی بھی ایک ڈاکٹر سے شادی ہوئی تھی جن سے ان کے بچے بھی ہے انہوں نے ان سے طلاق لی اور طلاق کے لئے انہوں نے ایک قانونی طریقہ اختیار کیا ۔ اس دوران انہوں نے صحافت پر طبع آزمائی کی اور انکو قسمت سے بی بی سی میں کام کرنے کا موقع ملا ۔ انہوں نے موسمیات کی خبروں سے اپنے کام کی ابتدا کی ۔  رفتہ رفتہ انہیں دوسری خبریں بھی پڑنے کا موقع ملا اور کچھ عرصہ بعد ایک کامیاب صحافی شمار کئے جانے لگی ۔/ اس دوران پاکستان تحریک انصاف نے دھرنا شروع کیا ۔ اس دھرنے میں یہ محترمہ بھی وہاں گئی اورعمران خآن کا انٹریو کیا ۔ عمران خان ان کے حسن سے ایسے متاثر ہوئے کہ ان کو فورا ہی دعوت دے ڈالی اور کئی ملاقاتوں کے بعد عمران خان نے ان سے شادی کرلی ۔ عمران خآن نے یہ شادی چپھائی رکھی ۔ لیکن دباؤ آنے کے بعد انہوں نے اس کو ظاہر بھی کیا ۔ ریحام خآن نے عمران خان کے  ساتھ صرف نو ماہ گزارے لیکن اس کے بعد ان کو اس کردار میں ڈھلے رہنا مشکل لگا جس کی وجہ سے ان کو پھر سے طلاق ہوئی جس کے بعد انہوں نے عمران خان کے خلاف محاذ کھول لیا اور ایک کتاب بھی لکھ ڈالی جس میں عمران خان کے خلاف انتہائی گھناونے الزامات لگائے ۔ لیکن اب عمران خان کی کامیابی کے بعد بالکل منظر سے ہٹ گئی ہے ۔