عامر لیاقت کی دوسری شادی کی رخصتی خطرے میں پر گئی


NA 245  سے پاکستان تحریک انصاف کی سیٹ سے جیتنے والے بد نام زمانہ اینکر عامر لیاقت کی دوسری شادی خطرے میں پڑ گئی ۔ رخصتی منسوخ ہو سکتی ہے ۔ تفصیلات کےت مطابق عامر لیاقت نے الیکشن کمیشن میں جب اپنے کاغذات جمع کرائے تو اس میں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں نہیں بتایا ۔ جو کہ بعد ازاں میڈیا کی طرف سے خبر آئی کہ عامر لیاقت نے دوسری شادی بھی کی ہوئی ہے اسی سلسلے میں ان کو پاکستان الیکشن کمیشن میں پیش ہونا پڑا ۔

عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ  انہوں نے نکاح کیا ہے اور رخصتی کو انہوں نے الیکشن کے بعد تک کے لئے مؤخر کیا ہوا تھا لیکن الیکشن سے پہلے اتنی زیادہ باتیں ہوئی ہے کہ اب مجھے رخصتی خؒطرے میں دکھائی دے رہی ہے ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی ہے کوئی حرام کام نہیں اور اس میں کچھ بھی ایسا نہیں تھا جس کو چھپایا جاتا ۔ لیکن الیکشن سے پہلے جو باتیں کی گئی اب رخصتی خطرے میں لگ رہی ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=wotjoIu3NLk