آنے والے دنوں کے لئے چودھری نثار نے خطرناک پیشن گوئی کرتے الرٹ جاری کردیا


پاکستان مسلم لیگ ن کے ر ہنما چودھری نثار نے ملکی صو رتحال پر نظر ثانی کر تے ہوئے ایک خطاب میں کہا کہ ملک میں مہنگائی کا بازار گرم ہے۔ ہمارے مخالفین بہت جوش وخروشی سے اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ہر کسی نے دھاندلی کو ہی موضوع بنا رکھا ہے۔

ان کا مزیر کہنا تھا کہ مخالفین منگھڈت کہانیاں بنا رہے ہیں کہ میرا کسی سے خفیہ رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے جو کہ درحقیقت قیاس آرائیاوں سے زیادہ کچھ بھی نہیں جس میں صرف سلام کا جواب دینے کو طول دی جا رہی ہے ۔مزیر ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکا کی بات کی جائے تو وہ مسلسل آی ایم ایف کو معلومات مہیا کر رہا ہے ۔جبکہ ہمیں اس صورتحال میں ہمیں صرف اور صرف اتحاد کی اشد ضرورت ہے ۔