بشری مانیکا پاکستان کی پہلئ خاتون اول ہوگی جو کہ پردہ کی پابند ہوگی ۔ عام انتکاب سے کچھ ہی عرصہ پہلے ان کی شادی عمران خان کے ساتھ عدت میں ہوئی ۔ جس کے بعد انہوں نے عمران کان کی روحانی رہنمائی کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی رہنمائی بھی کی ۔ انہوں نے منکی شریف ۔ بابا لال قلندر اور بہت سے پیروں کو عمران خان کی ہمایت پر راضی کیا اور اس کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں ان کو اہم عہدوں سے بھی نوازا ۔ ان کی بریلوی مکتبہ فکر میں بھی اچھا خاصا اثر رسوخ ہے ۔
انہوں نے الیکشن سے پہلے تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے پاس بھی اپنا قاصد بھیجا تا کہ ان کے ساتھ پنجاب میں سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جا سکے ۔ لیکن وقت کی تنگی کی وجہ سے ان سے کوئی فائنل بات نہ ہوسکی ۔ یاد رہے ان کا معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب یہ عمران خان کو لے کر قلندر کے دربار پر لی گئی اور ان سے وہاں 2 دفعہ سجدہ کرایا ۔ جس کے بعد ملک بھر میں عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا