میری ملک کی جس میں بہتری ہوگی میرے لئے وہی ٹھیک ہے ۔ عمران خان ۔۔ ایک پریس کانفرس میں صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ یہ بتائیں کہ اگر آپ جیت گئے تو اس کے بعد آپ اپنی 11 بجے والی تقریر کہا سے کریں گے ۔
جس پر خان صاحب نے ہنستے ہوئے کہا کہ دیھکیں میں نے 21 سال گراؤنڈ میں گزراے ہیں اور میں ایک کھلاڑی ہوں ۔ اور کھلاڑی اپنی آخری گیند تک کھیلتا ہے اور میری دعا ہے کہ اے اللہ وہی کر جو کہ میرے ملک کے حق میں بہتر ہو اگر میں جیت بھی گیا تو میں آپ کو خود بلا کر تقریر کروں گا اور مجھے امید ہے کہ کل نیا پاکستان سب بنتا ہوا دیکھے گے /۔
https://www.youtube.com/watch?v=2miHmabqbEQ