جسٹس شوکت صدیقی کے آئی ایس آئی پر الزامات۔۔پاک فوج کا انتہائی سخت ردعمل سامنے آ گیا


آرمی پر الزامات کی بارش جسٹس شوکت عزیز صد یقی نے نہ بخشا کسی کو بھی ڈی جی آئی ایس پی آرکا جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی تقریرپرردعمل سامنے آ گیا۔پاک فوج نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ معزز عدالت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فوج پر لگائے گئے الزمات سے متعلق مناسب کاروائی کرے۔ویڈیو دیکھیں