جیل بادشاہوں کے لئے تو نہیں ہوتی نواز شریف کی اور مریم نواز کی پانچ دن میں ہی حالت شدید خراب ہو گئی نواز شریف کو مچھروں نے سونے نا دیا جبکہ مریم نواز کا ہاضمہ شدید خراب ہو گیا منرل واٹر بھی انہیں دیا جا رہا ہے لیکن محلوں میں رہنے کے بعد اچانک اقوبت خانوں میں رہنا اتنا آسان نہیں ہو تا
اور جب ان لوگوں نے سیاسی دشمنیوں میں جن لوگوں کو جیلوںکے اندر ٹھونسا وہ بھی گوشت پوست کے بنے انسان ہیں جو ان کے سیاسی انتقام کا شکار ہوتے رہے قبر کا حال تو مرنے کے بعد ہی معلوم ہوتا ہے جانئیے مزید ویڈیو ملاحظہ کریں