شیخ رشید نے بھی شادی کا اعلان کردیا


شیخ رشید توچھپے رستم نکلے سہرا باندھنے کی تیاریاں کرنے لگے شیخ رشید وہ وااحد پاکستانی نمائندے ہیں جن کی شادی کی خبر عوام کے کانوں کو بہت عجیب لگ رہی لیکن یہ سچ ہے شیخ رشید نےتشادی کا اعلان کر دیا ہے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن 2018ء کے بعد شادی کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز لال حویلی کے باہر بینڈ باجے کی ٹیم دیکھ کر جب عوامی مسلم لیگ کے سراہ شیخ رشید سے پوچھا گیا کہ شیخ صاحب کہیں آُپ شادی تو نہیں کر رہے

جس پر شیخ رشید نے ہنستے ہوئے ہاں میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے بعد شادی کروں گا۔روزنامہ خبریں کے مطابق لال حویلی کے باہر شیخ رشید کے انتخابی حلقہ این اے 62 کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے قبل شیخ رشید احمد کیخلاف ایک شادی شدہ عورت شہناز شخ سے شادی کا سکینڈل منظر عام پر آ چکا ہے لیکن شیخ رشید کی طرف سے شادی کی تردید کر دی گئی تھی۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے