آپ کی کتاب میں انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔ دیکھیں ریحام خان نے پھر کیا جوا ب دیا


آپ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ کوئی انتقامی کتاب نہیں ہے لیکن اس کتا ب کو پڑھنے کے بعد تو ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کتاب میں سوائے انتقام کے کچھ نہیں ۔ اس پر ریحام خان نے کہا کہ میں نے جو بھی لکھا اس کا مجھے علم ہے کہ کیوں لکھا اور میں نے جو لکھا کہ اس کتاب میں انتقامی کاروائی نہیں ہے تو وہ بالکل درست ہے ۔

واقعی میں نے عمران خان کے خلاف انتقام یہ کتا ب نہیں لکھی ۔ اس پر اینکر نے سوال کیا کہ ایک لائن میں آپ بات سمجھا سکتی تھی تو پوری کتاب لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔ اس کے جواب میں ریحام خان نے کہا میرا یک ہی مقصد ہے ۔ اصلاح ۔ کیونکہ میں نے اچھی اچھی جگہ پڑھا ایک اچھی فیملی سے تعلق ہے میں صحافی رہ چکی ہو لیکن پھر بھی میرا خیال تھا کہ میں بہت کچھ نہیں جانتی ۔ میں نے یہ کتاب اس لئے لکھی کہ پاکستان میں جو ان کے اندھے عقیدت مند ہے اور جو باہر ممالک میں ہے ان کی آنکھیں کھل جائیں کہ جس کو تم فرشتہ سمجھتے ہو وہ کس قدر غلیظ کردار کا مالک ہے ۔

ریحام خان نے کتاب کیوں لکھی؟

ریحام خان نے کتاب کیوں لکھی؟ کیا ریحام خان کی کتاب انتخابات پر اثر انداز ہونے کی سازش ہے۔۔۔؟؟ جواب سنیے! مزید دیکھیں | http://goo.gl/HDSIgmجیونیوز لائیو | https://live.geo.tv#GeoNews #AapasKiBaat #GE2018 #GeneralElections2018

Gepostet von Geo News Urdu am Donnerstag, 12. Juli 2018