حسن نواز کو پاکستانیوں کے ہاتھوں خفت کا سامنا


حسن نواز اور ان کی فیملی اس وقت لندن میں موجود ہے جہاں پاکستان کی عوام بھی موجود ہے اور وہاں کے مقیم لوگوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے ۔ اس دوران نواز خاندان سے جو بھی نظر آتا ہے اسے لوگ گالیاں دیتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ اس دوران حسن نواز بھی نظر آئے جو کہ گاڑی سے اتر کر اپنے گھر جا رہے تھے ۔ ان کو دیکھ کر لوگوں نے نعرے لگائے ۔

کسی نے ان کو چور کہا تو کسی نے ان کو ببلو کہا ۔ یاد رہے گزشتہ روز مریم صفدر کے بیٹے جنید کی پی ٹی آئی کے ایک کارکن سے لڑائی بھی ہوئی ۔ جس میں جنید نے اس کارکن کو مار مار کر دانت توڑ ڈالے ۔ جب کہ موقع پر موجود پولیس نے دونوں کو گرفتار بھی کیا جو کہ بعد ازاں معمولی تفتیش کے بعد چھوڑٖ دیا گیا

 

https://www.youtube.com/watch?v=E6dbQEhOBZY