اب پاکستانی پیر سے موٹر سائیکل بھی نہیں خرید سکیں گے


ایف بی آر نے اب پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیں اب گاڑی تو کیا موٹر سائیکل خریدنا بھی آسان نہیں رہا جہاں اس فیصلے کو بہت سراہا جا رہا ہے وہاں تنقید کا سامنا بھی ہے ایف بی آرنے نان فائلرز کاپہیہ جام کرنے کافیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آرنے گاڑیوں کے بعداب نان فائلرز کے لیے موٹرسائیکل کی خریداری بھی مشکل بنادی نان فائلرز اب موٹرسائیکل بھی نہیں خریدسکیں گے۔

فنانس بل 2018میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے اوریہ بل یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔نئی تبدیلی کے بعدنان فائلرز پرگاڑی کی بکنگ ،خریداری اوررجسٹریشن پرپابندی لگادی گئی ہے۔اگرکوئی فائلرہوگاتووہ موٹرسائیکل یاگاڑی خریدسکے گا۔جبکہ اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز کوبھی ہدایت کی گئی ہے کہ نان فائلرکی درخواست بھی قبول نہ کی جائے ۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے