ملالہ کو بھی مغربی رنگ ”چڑھ“ گیا، سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر ہو گئی کہ پاکستانیوں نے غصے میں لال ہو کر ”درگت“ بنا ڈالی، دیکھ کر آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا


سوات کی بھولی بھالی لڑکی طالبان سے گولی کھانے کے بعد علاج کیلئے برطانیہ چلی گئی اور پھر وہیں اپنی تعلیم جاری کی۔ اس تمام عرصے کے دوران وہ کئی تقریبات میں نظر آئیں اور انہیں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔ مگر یہ ملالہ جہاں بھی گئی پاکستان کا روائتی لباس زیب تن کئے ہی نظر آئی۔

لیکن جیسے ہی انہوں نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو سب کچھ ہی بدل گیا اور مغربی لباس زیب تن کئے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہو گئی ہے جسے دیکھ کر پاکستانی ناصرف غصے سے لال پیلے ہو رہے ہیں بلکہ ملالہ یوسف زئی کی خوب ”درگت“ بھی بنا رہے ہیں۔

یک ٹوئٹر صارف اعجاز آفتاب نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”ملالہ یوسف زئی برطانیہ میں۔۔۔ شرم کرو ملالہ۔“