پاکستان میں مسافروں کو فضائی کمپنیوںکے ملازمین کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس قسم کی شکایات عموماََ سامنے آتی رہتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ائیر بلیو کی خواتین ملازمین کی جانب سے ایک پختون مسافر کو جب نارواسلوک اور نامناسب سروسز کا سامنا کرناپڑا تو وہ پھٹ پڑا اور اس دوران اس کی ائیربلیو کائونٹر پر موجود خواتین ملازمین کے ساتھ تقرار سامنے آئی جس میں اس پختون مسافر نے ان خواتین ملازمین کو آئینہ دکھاتے ہوئے انہیں ان کے نامناسب روئیے اور سروسز پر مقدمات کا سامنا کرنے کا بھی کہا۔۔اس پختون مسافر کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا اور ائیر بلیو کی خواتین ملازمین کا رویہ کیا تھا۔