پاکستانیون کے لیے بڑی خوشخبری بوناد باندی شروع ہونے والی ہے


محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری سنادی چھٹیوں میں بونا بانندی کو انجوائے کرنے کے دن آ گے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بونداباندی اور گرمی میں کمی کی پیشگوئی کی ہے

. محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی کے جنوبی سمندر میں موجود ہوا کا کم دباؤ ختم ہو گیا،جس کی وجہ سے کل کے مقابلے میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی

.ضرور پڑھیں: بوندا باندی اور تیز ہوا۔ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا رہےگا،انہوں نے بتایا کہ آئندہ ہفتے تک مطلع ابر آلود جبکہ دن اور رات میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا، 20 جولائی سے پہلے مون سون بارش کا کوئی نیا سسٹم بنتا نظر نہیں آ رہا.محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے

جبکہ صبح اور رات میں بوندا باندی بھی متوقع ہے.محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے.کراچی میں شمال مغربی علاقوں سے 18کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیںچل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے.۔اپنی رائے کا اظہار کا کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔