وزیراعظم عمران خان کی ریکارڈنگز


عمران خان کی حکومت میں عمران خان کو اب تک کوئی مخلص انسان نہیں ملا جو ملک کا بھلا سوچتا ہو سب اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں نجی ٹی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے

کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ باہر جاکر عمران خان کی ریکارڈنگ دوسروں کو دیتے ہیں . نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام “خبر ہے” میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بظاہر تو عمران خان کے ساتھ ہیں

لیکن وہ عمران خان سے بہت زیادہ باغی ہوچکے ہیں اور وہ ون آن ون ملاقات کے بعد باہر عمران ان کی ریکارٖڈنگ بھی دوسرے لوگوں کو دیتے ہیں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس تھری ہوگا،

اور یہ باتیں پہلے ہو بھی رہی ہیں. لیکن میں کہتا ہوں کہ اس بار مائنس تھری نہیں بلکہ مائنس فور ہوگا، کیونکہ مائنس کراتا ہے اس بار وہ خود بھی مائنس ہو گا۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔