سکول میں سہولت کار خاتون کون نکلی


جہلم کی رہائشی خاتون نے نکلی پرنسپل بن کر طا لبہ کو کیوں فون کیا سچائی کھل کر سامنے آ گئی سرگودھاکے ایک نجی تعیلمی ادارے میں میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو جعلی پرنسپل بن کر جس خا تو ن نے ٹیلی فو ن کیا و ہ جہلم کی رہائشی نکلی

تاہم اس کا آئی ڈی جعلی ثابت ہونے پر خا تو ن کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا . پولیس نے زیر حراست ملزم سے خاتو ن کے بارے میں مزید تفتیش شروع کر دی .کیس کی تفتیش کرنے والے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کالج میں بائیو کے ٹیچرنے طالبہ کے گھر جعلی پرنسپل بن کر جس خاتون کے ذریعے ٹیلی فو ن کروایا

ملزم کے مطابق وہ جہلم کی رہائشی تھی تحقیق کرنے پر انکشا ف ہوا کہ اس خا تو ن کا آئی ڈی فیک تھا.پولیس کا کہنا ہے کہ شرمناک فعل کا نشانہ بننے والی طالبہ اور استا د کا ڈی این اے پہلے ہی فرانزک لیبارٹری کو بھجوا یا جا چکا ہے اس حوالے سے رپورٹ آتے ہی تفتیش میں مزید پیش رفت ہو گی .ذرائع کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ نے فریقین کے درمیان مصالحت کے لئے کو ششیں تیز کر دی ہیں

، کالج انتظامیہ کا خیا ل ہے کہ اس سے کالج کی بد نا می ہو رہی ہے .اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں