پاکستانی ستار ے جن کی مائیں غیر ملکی ہیں


آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ لالی وڈ انڈسٹری میں کئی ایسے درخشاں ستارے موجود ہیں جو نہ صرف اداکاری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے بلکہ اپنی خوبصورتی میں بھی بے مثال ہیں اور کشش نقوش کے حامل چند فنکار ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگوں کو پتہ ہو کہ ان کی مائیں پاکستانی نہیں بلکہ فارنرز ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے نقوش میں فارنرز کے اثرات نظر آتے ہیں. آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے ہی اداکاراور اداکاراؤں کے بارے میں بتائیں گے. گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی پوتی اداکارہ سونیا جہاں کی والدہ فلورنس کا تعلق بھی انگلینڈ سے تھا اور اسی وجہ سے سونیاجہاں نے اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ بیرون ملک اپنی والدہ کے ساتھ گزارا ان کی شکل میں ان کی غیر ملکی والدہ کے نقوش نمایاں نظر آتے ہیں. ڈرامہ سیریل تنہائیاں سے شہرت پانے والی شوخ و چنچل مرینہ خان کے والد ایک پختون گھرانے سے تعلق رکھتے تھے.

جبکہ ان کی ماں االلہ رحمت خان کا تعلق انگلینڈ سے تھا. مگر شادی کے بعد وہ مستقل طور پر پاکستان سیٹل ہو گئی اور انہوں نے اپنی باقی عمر پاکستان میں ہی گزاری. ماہ نور بلوچ کی خوبصورتی اور حسن دیکھ کر لوگ ان کو انگریز ہی سمجھتے ہیں مگر ان کے حوالے سے کم ہی لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ واقعی ان کی والدہ ایک انگریز تھیں. مشہور اداکار عثمان خالد بٹ کو دیکھ کر کسی یونانی شہزادے کا خیال آتا ہے اور یہ خیال آنا سہی بھی ہے. کیونکہ ان کی والدہ کا تعلق فرانس سے تھا اور یہی سبب ہے کہ ان کے چہرے کے نقش و نگار میں ان کی والدہ کی واضح جھلک نظر آتی ہے. اگے اس ویڈیو میں دیکھیں اداکار سارا خان اور نورخان جن کی سیاہ آنکھیں، گھنے سیاہ بال اور اس کے ساتھ ان کی سرخ و سفید رنگت ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہے. درحقیقت ان کی یہ خوبصورتی ان کے لبنانی ماں کے سبب ہے جو کہ ایک طویل علالت کے بعد وفات پا گئی تھیں. سائرہ شہروز جو کہ معروف اداکار بہروز سبزواری کی صاحبزادی اور شہروز سبزواری کی بیوی ہیں.اس کے بعد ہیں عثمان خالد. جن کی والدہ کا تعلق فرانس سے ہے. اسی طرح شوبز انڈسٹری کا ایک اور ستارہ ٹیپو شریف. جو ایک پرکشش شخصیت کے حامل ہیں.

ان کی والدہ کا تعلق ترکی سے تھا.ان کے والد کا تعلق پختون فیملی سے ہے اور جب کہ ان کی والدہ کا تعلق پڑوسی ملک افغانستان سے ہے. اس کے بعد اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں چے پاکستان کے مشہور اداکار میکائل ذوالفقار کے بارےمیں. جن کے والد ایک ریٹائرڈ پاکستانی رہے ہیں جبکہ ان کی والدہ کا تعلق انگلینڈ سے تھا. جبکہ میکائل ذوالفقار کی عمر سترہ سال تھی اس وقت ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی. اسی طرح کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے آپ ہمارے ساتھ رہیں اور ویڈیو کو ضروردیکھیں امیدہے کہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہوا ہو گا.