صباء قمر بھی خبروں کی زینت بن گئیں


پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. اس ویڈیو میں صبا قمر ہر لفظ کے ساتھ گانے پہ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں. پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر جو کہ اکثر اوقات اپنے فوٹوشوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں، ایک دفعہ پھف ان کی گاڑی میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی .

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بیرون ملک گاڑی میں سفر کے دوران بھارتی گانے ’ناگن‘ پر ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔۔!! یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ہیرا مانی کے نیلم منیر کے سب سے مشہور گانا ’میرے رشکر قمر‘ پر ڈانس اور ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے انہوں نے دوست کہا تھا۔یاد رہے

اس سے پہلے بہت سی اداکاروں کی ویڈیو ز اس انداز میں آچکی ہیں ، کسی نے کیا خوب کہا تھا جب عورت کی عمر بڑھنے لگتی ہے تو اس کے ساتھ ہی کپڑے کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں دوستو امید ہے آپ کو ہمارہ پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میںاپنے خیالات کا اظہار ضرور کری شکریہ !