عمران خان کو کھلی دھمکی


ہم عدلیہ کی آزادی کی جنگ لڑیں گے حکومت آنسو گیس کے بجائے ایمبولینس منگوا لے لے ہم مکمل تیار ہے۔وکلا تنظیم تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں دونوں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف دائر کیے جانے والے ریفرنس کے معاملے پر کراچی اور ملک بھر میں مختلف جنرل باڈی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں متفقہ طور پر یہ قراردادمنظور کی گئی کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جتنے بھی فرسٹ ائیر کیے گئے ہیں وہ تمام ممالک کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل گزشتہ چالیس سال کی طرح حقائق کی تاریخ رکھتی ہے سپریم جوڈیشل کونسل نے آج تک کسی جج کو کرپشن یا نااہلی پر فرض نہیں کیا کیا ان کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے شخص کو ان کے فیصلوں کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہےان پر کرپشن کے الزامات ہی نہیں اور جو الزامات لگائے جارہے ہیں یا جو ریفرنس دائر کیے جا رہے ہیں

ان کی بنیاد ہی کوئی نہیں اجلاس میں کراچی بار کے صدر صلاح الدین گنڈاپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری عدالت نے ہر ہماری وقت ایک ہی دن جنم لیا تھا اگر ہماری عدالت ہوں غلام بنا لیا گیا تو پھر ہم صرف ایک ہی دن میں غلام بن جائیں گے اور یہ لڑائی ہم جاری رکھیں گے اور ہم غلام بننے کے لئے ہرگز تیار نہیں ان کا کہنا تھا کہ جس دن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کو عدالت میں پیش کیا جائے گا تو تمام سپریم کورٹ کے ممبران اس وقت ان کے ساتھ ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ ہماری اس وقت حکومت کے ساتھ جنگ شروع ہو چکی ہے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلی دفعہ اس طرح کے الزامات کا نشانہ نہیں بنایا جاتا رہا بلکہ اس سے پہلے بھی بھی اس طرح کے الزامات ان پر لگائے جاتے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کی چیف جسٹس کے بارے میں اس طرح کی باتیں کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ہے ان کو دراصل ایسا چیف جسٹس چاہیے کہ جو ثاقب نثار کی طرف سے فیصلے کرے اور ان کے اشاروں پر چلے ان کا کہنا تھا کہ آزاد جج ان کو بالکل بھی پسند نہیں ہے اسی وجہ سے ان کے خلاف ایسی باتیں کی جا رہی ہے