چائنہ امریکی ٹیکنالوجی کیسے برباد کرنے جا رہا ہے ؟


اگر چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرتی ہے تو چین امریکہ کی ان معدنیات تک پہنچ کو ختم کر سکتا ہے جس سے امریکہ کی ٹیکنالوجی اور موبائل انڈسٹری کو کھربوں ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے
ان معدنیات کو ریئر ارتھ کہا جاتا ہے ہے اس معدنیات کی سب سے زیادہ مقدار اس وقت چین میں پائی جاتی ہے ہے یہ قدرتی کتی کا میاب معدنیات موبائل فون بجلی سے چلنے والی کاروں اور اس طرح دیگر مصنوعات کی تیاری میں انتہائی زیادہ اہمیت رکھتا ہے امریکہ کے جیالوجیکل سروے ے نے گزشتہ برس ایک تحقیقاتی مقالہ شائع کیا جس میں ان معدنیات کو ملکی معیشت کے لیے اور خاص کر ملکی دفاع کے لیے انتہائی ضروری قرار دیا تھا چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا چین کی برآمداد کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے تو دوسری طرف چین بھی سوچ رہا ہے کہ ان کامیاب معدنیات کی امریکا برآمد کو کم سے کم کیا جائے

یا پھر بالکل ختم کیا جائے یاد رہے ہے یہ معدنیات دراصل مختلف معدنیات کا ایک گروپ ہوتا ہے جو سنت شعبوں میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور جس میں دوبارہ قابل استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی الیکٹرانک اور شیشے کی صنعت اور خاص کر آئل ریفائنری وغیرہ شامل ہے امریکہ جیالوجیکل سروے کے مطابق زمین کی پرت میں میں یہ معدنیات وفا مقدار میں پائی جاتی ہے لیکن اس وقت دنیا میں یہ مختلف مقامات میں نکالی جارہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا نکالنا مشکل ہے اور اس کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی بہت زیادہ پیدا ہوتی ہے اس وقت اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ مقدار چائنہ پیدا کر رہا ہے جس کا اندازہ 70 فیصد کے قریب ہے