ڈالر بائیکاٹ مہم نے کام کر دکھایا


ڈالر بائیکاٹ مہم کامیاب عوام نے کئی ملین ڈالر واپس مارکیٹ میں جمع کرا دیئے دیا تفصیلات کے مطابق فارغ ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ملک بوستان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز عوام نے بڑی تعداد کے اندر ڈالر خریدنے کی بجائے فروخت کے لئے مارکیٹ کا رخ کیا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 30 ملین ڈالر کی واپسی ہوچکی ہے ہےعوام کی طرف سے یہ ڈالر کی واپسی کا عمل تک شروع کیا گیا جب سوشل میڈیا پر بائیکاٹ ڈالر ہر مہم چلنے لگی جس کے بعد بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے مارکیٹ کا رخ کیا اور خریدنےکےبجائے ڈالر کو فروخت کرنا شروع کیا

جس کی وجہ سے تین کروڑ ڈالر مارکیٹ میں واپس آچکے اس حوالے سے فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان ان کے صدر ملک پاکستان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی روز کے دوران لوگوں نے خریداری کرنے کے بجائے ڈالر کی فروخت کرنا شروع کر دی ہے اور مارکیٹ میں بڑی مقدار میں موجود ہے اس کا براہِ راست اثر ڈالر کی قیمت پر بھی پڑے گا اور ڈالر کی قیمت فروخت کم ہوتی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے ڈالر کی قدر اور طلب میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے ہے انہوں نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر دوسرے ملکوں سے لیبر مقامی کرنسی میں کی جائے تو ڈالر ایک ہی دن میں دس روپے سستا کیا جا سکتا ہے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو سالانہ تیس ارب ڈالر کی بچت بھی ہوگی اور اس کی وجہ سے پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ بھی دیکھنے کو ملے گا