عید الفطر پر توقع سے بھی زیادہ چھٹیاں ہوں گی


اس سال عید پر 3 سے زائد چھٹیاں ہونے کا امکان تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 4جون کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے جس کے بعد پانچ تاریخ کو عید ہوجائے گی اور اس وجہ سے حکومت کی جانب سے 5 چھٹیوں کا اعلان ہے دراصل 5 شوال کو بدھ کا دن ہے اور اگر یہ حساب لگایا جائے تو بدھ جمعرات جمعہ چھٹی ہوگی اور یہ عید کی چھٹیاں شمار کی جائے گی جبکہ مزید دو چھکے ہفتہ اور اتوار کی ہوگی شوال کا چاند ماہرین کے مطابق رواں سال 3 جون کو پیدا ہوجائے گا

لیکن اس کی عمر بہت زیادہ کم ہو گی اس لیے پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا اور غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد ہی غروب ہو جائے گا اس طرح شوال کاچاند 4 جون کو بالکل آسانی کے ساتھ نظر آئے گا امکان ہے کہ پاکستان میں یہ چاند ایک گھنٹے تک دیکھا جا سکے گا جس کے بعد پانچ جون کو عید ہوگی