کرپشن کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کو شاندار مشورہ دے دیا گیا


پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار حسن نثار نہیں کرپشن ختم کرنے کے لیے ایک نیا ٹوٹکا مارکیٹ کر دیا ہے جس میں انہوں نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہے کہ نوٹوں پر پر ایکسپائری ڈیٹ لگائیے اس طرح لوگ ہر پانچ سال بعد نوٹ تبدیل کرنے کے لئے لیے آئیں گے جس سے کرپشن ختم ہوگی انہوں نے ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ کرپشن ختم کرنی ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ نوٹ کے اوپر ایکسپائری ڈیٹ لگا دی جائے اس کی وجہ سے کرپشن میں زمین و آسمان کا فرق آ جائے گا گا انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ماہرین معاشیات کو بلا کر اس پر باقاعدہ بحث کرنی چاہیے

کہ کیا ایسا کرنے سے ملک بھر میں کرپشن ختم ہو سکتی ہے یا نہیں اور ایسا کرنا ممکن بھی ہے یا نہیں انہوں نے کہا کہ اگر نوٹ پر پانچ سال کی ایکسپائری تاریخ لکھ دی جائے آئے تو تو تو اسے کرپشن مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور کرپشن ختم کرنے میں بہت زیادہ مدت بھی ملے گی انہوں نے کہا کہ اس وقت کی حکومت نے ملک بھر میں کرپشن ختم کرنے کے لیے طرح طرح کی بات کر رہی ہے اگر حکومت صرف اتنا کر لے کے تمام نوٹوں پر پانچ سال کے لیے ایک بار نوٹ ڈالنے تو اس کے فورا بعد آپ دیکھ لیجیے کہ پاکستان کے اندر کرپشن کیسے ختم ہوتی ہے