پاکستان کیخلاف بھارت کی تیاریاں شروع


امریکا نے بھارت کو ترمینل ہائی ایٹیچیوڈ ایریا ڈیفنس (تھاڈ) اور پیٹرائٹ ایڈوانس کیپیبلٹی میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے کہ جو روس کے ایس فور ہنڈریڈ کا متبادل ہوگا جس کا خریدنے کا ارادہ پہلے ہی بھارت کر چکا ہے اور روس نے بھی یہ میزائل سسٹم بھارت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ٹرمپ انتظامیہ اچھی طرح جانتی ہے کہ اگر انڈیا نے امریکی ساختہ میزائل ڈیفنس سسٹم کردیا تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ روس کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر نظرثانی کر سکتا ہے جبکہ میزائل ڈیفنس سسٹم کی اگر بات کی جائے تو روس کا میزائل ڈیفنس سسٹم امریکہ کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہے

لیکن قیمت کی بات کی جائے تو اس وقت امریکہ کام میزائل ڈیفنس سسٹم تھا ڈ قیمت میں نسبتا کم جبکہ کارکردگی میں مناسب ہے اور یہ نظام وہ مختلف ممالک کو پہلے بھی دے چکا ہے جس میں سے اسرائیل اور دیگر ممالک سر فہرست ہے پچھلے سال ستمبر کے اوائل میں نرملا سترامان جو کہ بھارت کے ڈیفنس منسٹر ہے اور اس کے ساتھ سشما سواراج نے مل کر بھارت کے لیے امریکہ سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنا کے لیے مذاکرات کئے تھے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے