بھارتی فضائیہ کی شرپسندانہ حرکت


بھارت کے شرپسندانہ حرکتیں غیر ملکی طیارہ پاکستان سے پرواز کرنے کے بعد بھارت میں زبردستی اتار لیا گیا تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ائرپورٹ سے گزشتہ دنوں غیر ملکی ایئرلائن نے پرواز بھری جس کو بھارتی فضائیہ نے جےپور ایئرپورٹ پر زبردستی اتار لیا پاکستان کی طرف سے بار بار امن کی خواہش کا اظہار کرنے کے باوجود بھارت اس سے ناجائز فائدہ اٹھارہا ہے اور بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایک اور شرپسندانہ اقدام اٹھایا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے اڑان بھرنے والے طیارے کو زبردستی بہارت کے ایرپورٹ جےپور پر اتار لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایک غیرملکی ایئرلائن نے کراچی سے اپنی پرواز شروع کی پرواز نے کراچی سے دلی کی طرف اپنا سفر کرنا تھا تاہم غیر ملکی ایئرلائن جیسے ہی پاکستان کی حدود سے نکل کر بھارتی حدود میں داخل ہوئیں تو بھارتی فضائیہ کے طیارے اچانک اس کے اردگرد منڈلانے لگے اور اس نے طیارے کو زبردستی اتارنے پر مجبور کیا لیکن ابھی تک بھارتی فضائیہ کی طرف سے یا حکومت کی طرف سے اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ کس وجہ سے ایک مسافر طیارے کو سے پہلے ہی اتار لیا گیا اور ایمرجنسی آخر کیوں کر پیش آئی