منی طیارہ بنانے والے فیاض کا خواب پورا ہوگیا


پاکستان کے دیہات سے تعلق رکھنے والے ذہین نوجوان جس نے ایک چھوٹا سا طیارہ تیار کیا تھا وہ پاکستان ائیرفورس میں دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا اس نوجوان کا نام محمد فیاض ہے اس میں کروڑوں مسلمانوں اور پاکستانی کے دل جیتے اور وہ ایک مثال بھی قائم کی گئی اگر ذہانت ہو اور تعلیم محدود ہو پھر بھی انسان آگے بڑھ کر اپنے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرسکتا ہے محمد فیاض نامی نوجوان کا کہنا ہے کہ پولیس کی طرف سے کی جانے والی گرفتاری کی وجہ سے اس کے خواب چکنا چور ہوگئے تھے لیکن اب مسلسل پاکستان ایئرفورس کے نمائندے آکر اس کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور اس کے جہاز اڑانے کو بہت زیادہ سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں اور انہوں نے محمد فیاض کو ایک سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے جو اس کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے یاد رہے

اس وقت محمد فیاض ایک گاؤں میں لوگوں کی آمد و رفت ہو رہی ہے اور وہ محمد فیاض سے ملاقات کرنے کے بعد اس کے جہاز کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں پاکستان کے اس نوجوان کو صرف اور صرف اس وجہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا کیونکہ اس نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا کرنے کی کوشش کی تھی مناسب رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے اس نے قانون کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے اس کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا اور پاکستان کی عدالت کی طرف سے اسے تین ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا جس کے بعد اسے رہا کیا گیا آفیسر ظفر اقبال نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاکہ فیاض کو اس کا بنایا ہوا طیارہ واپس کر دیا گیا ہے۔جب وہ ایک بار جہاز اڑانے کے لیے لائسنس یا پرمٹ حاصل کر لے گا تو پھر وہ پرواز کرنے کے لئے آزاد ہے۔