عمران خبردار ہو شیار


چوہدری نثار پاکستان کی سیاست کے ایک جانے پہچانے چہرے ہیں پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کی حیثیت سے انہوں نے کیا میاں برادران سے اختلافات کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی لیکن 2018 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست ہار نے کی بات انہوں نے ایک طرح سے مکمل طور پر سیاست سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے ابھی تک صوبائی نشست پر حلف نہیں اٹھایا جس بات کی بالکل واضح دلیل ہے کہ انہیں اپنے ووٹرز کے دیئے ہوئے اعتماد کی بالکل بھی پروا نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوستوں میں شمار کیے جاتے ہیں

اگرچہ دونوں کی پارٹیاں الگ الگ اور ایک دوسرے کی ضد ہے لیکن ان کی دوستی میں کسی قسم کی کمی دیکھنے کو نہیں ملتی شاید چودھری نثار پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں کہ جو ملک ریاض جیسے ڈانس سے ابھی تک محفوظ ہے گزشتہ دنوں کابینہ میں بہت زیادہ تبدیلیاں کی گئیں اور یہ خبر بھی آئے گی پنجاب میں بھی بہت ساری تبدیلیاں ہونے جارہی ہے اور پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار کو ہٹا کر ان کی جگہ چودھری نثار خان کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیر اعلی بنا دیا جائے گا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ جب ایک طرف اپوزیشن پارٹی کے ساتھ ان کے اختلافات ہیں اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بھی ان کوئی ڈیل نہیں ہوئی لیکن یہ سب کچھ کیسے ہوگا اور کیوں ھوا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے