پٹرول پھر سے مہنگا


پاکستان کے ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اس وقت تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور ممکن ہے کہ تین مزید مہنگا ہو جائے جس کی وجہ سے پاکستان کے اندر بھی تیل کی مہنگائی کا ایک بم عوام کی سر پر پڑھا جائے گا اور ممکن ہے کہ پیٹرول پانچ روپے مزید مہنگا کردیا جائے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے رپورٹر نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امریکن خام تیل کی قیمت 70 ہزار ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے اسی وجہ سے پاکستان کے اندر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اوگرا اور پاکستان کی وزارت توانائی اور پیٹرولیم نے بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کو عالمی مرکیٹ کے ساتھ نتھی کیا ہوا ہے جیسے وہاں پر اضافہ ہوگا تو پاکستان کے اندر بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے اور یہ اضافہ پر لیٹر پانچ روپے تک ہو سکتا ہے کی دوسری طرف یہ انکشاف ہوا ہے

کہ نیلم ہائیڈروپروجیکٹ شدید مالی خسارے کا شکار ہوچکا ہے اور وہاں بہت زیادہ بحران دکھائی دے رہا ہےوزارت آبی وسائل کے محکمہ نے بلوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات کو پورا کرنے کے لیے سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے جو کہ 55 ارب روپے کے ہو نگے تاکہ اخراجات کو پورا کیا جاسکے اور اس کے ساتھ انھوں نے کابینہ سے یہ درخواست کی کے ان شکوک پر ٹیکس کو بھی کم سے کم رکھا جائے تاکہ عوام کو آن ٹیکس کی کمی کی وجہ سے ان سکوک کو خریدنے میں دلچسپی ہو