چین کا پاکستان کیلئے بغیر سود کے اربوں ڈالر کا قرض


چین کے سفیر ژاؤ جنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان جو موجودہ تعلقات ہے وہ پہلے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہے اور کوئی بھی پاکستان اور چین کے درمیان نہیں آ سکتا ہوں نا ان تعلقات کے درمیان دراڑ ڈال سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ چائنہ نے اب تک پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا قرضہ کیا ہے کہ جس پر سود نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کے اندر انفراسٹرکچر بہتر ہو سکے اور پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہم پاکستان میں جگہ جگہ پر پاور پلانٹ لگا رہے ہیں

تاکہ پاکستان سی پیک کی وجہ سے جو تبدیلیاں پیدا ہوں گی اس کا مقابلہ کرسکے
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے طلباء کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں اسکالرشپ پاکستان لے کر آئے ہیں اور ہماری کوشش ہے کے پاکستان کے طلباء وہاں جاکر جدید ٹیکنالوجی کے علوم سے آراستہ ہو اور پاکستان کی خدمت کریں ان کا کہنا تھا کہ ہم رشکئ کے مقام پر پہلا اقتصادی زون بنائیں گے اور یہیں سے ہمارے تجربات شروع ہوجائیں گے اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم پوری دنیا کے اندر اس وقت کام کر رہے ہیں اور ایک روڈ ایک سفر کے نام سے جو ہم نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے وہ 115 سے زیادہ ممالک میں چل رہا ہے اور تمام ممالک سے ہمارے معاہدہ ہو چکے ہیں لیکن پاکستان کی اہمیت سب سے الگ ہے کیونکہ یہیں سے تمام سلسلے کی ابتدا ہو گی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر اس وقت ہزار نجی شعبہ بہت تیزی کے ساتھ اوپر آ رہا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ان کو مزید پروموٹ کرے اور یہاں پر لکھنے کارخانے لگائے جس سے پاکستان کی فی کس آمدنی زیادہ ہو گئی اور لوگوں کو بہتر طریقے سے روزگار بھی میسر ہوگا نہوں نے مزید کہا کہ چینی سفیر کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان 27 اپریل کوچینی نائب صدرسے ملاقات کریں گے، دونوں ممالک میں تجارتی معاہدے پردستخط کا امکان ہے۔ چین دھابیجی میں دوسرا خصوصی اقتصادی زون قائم کرنا چاہتا